کیاترک نماز سے نکاح ٹوٹ جا تا ہے؟
اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا لیکن بلا عذر شرعی نماز ترک کرنے سے آدمی بہت بڑا گنگار ہوتا ہے یہاں تک کہ ایسے شخص پر لفظ کا فر تک کا بھی اطلاق آگیا ہے۔