سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(194) شوال کے روزے کب شروع کریں؟

  • 22959
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 983

سوال

(194) شوال کے روزے کب شروع کریں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عید الفطر کے مہینے میں جو چھ روزے رکھے جاتے ہیں  تو عید الفطر کی دوسری تاریخ روزہ شروع کرے یا آنکہ اندر ماہ کے جب چاہے چھ روزہ رکھ لے؟۔نیاز مند: حافظ عبد القادر مؤائمہ محلہ کوٹ ضلع الٰہ آباد


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عید الفطر کی دوسری تاریخ اس روزے کا شروع کرنا ضروری نہیں ہے بلکہ اندر ماہ کے جب چاہے رکھ لے۔واللہ تعالیٰ اعلم ۔ کتبہ: محمد عبد اللہ (24/ذی القعدۃ 1330ھ)

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب الصوم ،صفحہ:384

محدث فتویٰ

تبصرے