سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(169) کیا میت کو نماز درود اور تلاوت کا ثواب پہنچتا ہے؟

  • 22934
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 570

سوال

(169) کیا میت کو نماز درود اور تلاوت کا ثواب پہنچتا ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زندوں کی طرف سے میت کی روح کو نماز درودشریف اور قرآن مجید پڑھنے کا ثواب پہنچتا ہے یا نہیں؟بدلائل قویہ اس کا جواب دے کر عند اللہ ماجورو عند الناس مشکورہوں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

(فتاوی کے مسودے میں اس کا جواب نہیں صرف یہی سوال مذکورہے البتہ اس کے حاشیے میں لکھا ہے ۔"اس سوال کا جواب لکھنا چاہیے۔ فتاوی میں جواب ہے مگر حافظ صاحب کی تصحیح نہیں ہے اور قابل تنقید ہے۔"لہٰذا یہاں پر مذکورہ مسئلے سے متعلق مولانا عبد الرحمٰن مبارکپوری  رحمۃ اللہ علیہ  کا فتوی درج کیا جا تا ہے جو"فتاوی نذیریہ"(1/241)میں مذکورہے)

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب الجنائز ،صفحہ:332

محدث فتویٰ

تبصرے