عقیقہ میں سوائے بکری کے اگر دوسرا جانور مثلاً گائے وشتر وغیرہ ذبح کریں تو درست ہے یا نہیں؟
عقیقہ میں گائے واونٹ کا ذبح کرنا کسی حدیث صحیح سے ثابت نہیں ہوا۔کتبہ:محمد عبداللہ،۔