سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(123) خطبہ میں وعظ اور شعر خوانی کا حکم

  • 22888
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 636

سوال

(123) خطبہ میں وعظ اور شعر خوانی کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

1۔جمعہ اور عیدین کے خطبہ میں وعظ کہنا درست ہے یا نہیں؟

2۔  قبل جلسہ کے وعظ کہنا چاہیے یا بعد جلسہ کے؟

3۔   خطبہ میں شعر خوانی درست ہے یا نہ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

1۔ جمعہ اور عیدین کے خطبہ میں وعظ کہنا درست ہے۔

2۔  قبل جلسہ کرنے کے وعظ کہنا چاہیے۔

3۔   خطبہ میں شعر خوانی ثابت نہیں ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب الصلاۃ ،صفحہ:275

محدث فتویٰ

تبصرے