السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اذان میں انگوٹھے چومنا د رست ہے یا نہیں؟بعض علماء اس کو مستحب کہتے ہیں اور باعث اجر وثواب جانتے ہیں،چنانچہ علمائے حرمین شریفین اسی طرح اس وقت فتویٰ دیتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اذان میں انگوٹھے چومنا نہ کسی آیت سے ثابت ہے اور نہ کسی صحیح حدیث سے۔
"ومن ادعیٰ فعلیہ البیان۔"
جو اس کا دعویٰ کرتاہے،اس کے دمے دلیل بیان کرنا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب