ایک عربی دینار رسکہ رائج الوقت کے حساب سے کتنے ہوئے اور عربی ایک درہم سکہ رواجی سے کتنے آنہ بھر ہوئے؟
عربی دینارایک مثقال یعنی 4ماشہ سونے کا ہوتا ہے اور عربی درہم سکہ رائج الوقت کا ایک تہائی ہوتا ہے یعنی تین درہم عربی اس وقت کے ایک روپیہ کے برابر ہوتا ہے ۔(واللہ اعلم بالصواب)کتبہ محمد عبداللہ )