خلفائے اربعہ خلافت کسی صریح حدیث سے ثابت ہے یا کہ صرف اجماع مسلمین سے؟
خلافت خلفائے اربعہ کی حدیث سے بھی ثابت ہے اور خلافت خلفائے ثلاثہ اول کی اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین سے بھی لیکن اس باب میں کوئی (؟) جلی موجود نہیں ہے۔
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ