سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(333) سورۃ النساء کی آیت أَوْ نِسَائِهِنَّ سے کیا مراد ہے ؟

  • 22781
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1040

سوال

(333) سورۃ النساء کی آیت أَوْ نِسَائِهِنَّ سے کیا مراد ہے ؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سورت نساء میں درباب پردہ أَوْ نِسَائِهِنَّ کا لفظ جو وارد ہے اس سے کیا مراد ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سورۃ نور رکوع (4)اور سورۃ احزاب رکوع(7)میں نِسَائِهِنَّ کا لفظ وارد ہے اس سے مسلمان عورتیں مراد ہیں یعنی مسلمان عورتیں اپنے پوشیدہ سنگار مسلمان عورتوں کو دکھائیں نہ کہ کافر عورتوں کو اسی طرح رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کی ازواج مطہرات رضوان اللہ عنھن  اجمعین کو مسلمان عورتوں کے سامنے آنے میں کوئی گناہ نہیں ہے(واللہ تعالیٰ اعلم)

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04

تبصرے