سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(326) حلال جانور کے خون کے قطرات کا حکم

  • 22759
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 676

سوال

(326) حلال جانور کے خون کے قطرات کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی حلال جانور (مرغا) ذبح کیا جائے تو اس کے خون کے چھینٹے کپڑوں پر پڑ جائیں تو کیا کرنا چاہیے۔ (شیخ ثاقب، وہاڑی)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی صورت میں کپڑوں کے جس حصہ پر خون لگ جائے اسے دھو لیں اللہ تبارک و تعالیٰ دین حق کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ آمین

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

تفہیمِ دین

کتاب الجامع،صفحہ:415

محدث فتویٰ

تبصرے