سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(193) مردہ بچے کا عقیقہ

  • 22626
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 929

سوال

(193) مردہ بچے کا عقیقہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر عورت کو مردہ بچہ پیدا ہو تو اس بچے کا عقیقہ کرنا چاہیے یا نہیں۔ قرآن و سنت سے وضاحت فرمائیں۔ (عبدالناصر ولد عبدالستار چک نمبر 318/HR فورٹ عباس)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مردہ بچے کے بارے میں عقیقہ کے متعلق مجھے کسی صحیح حدیث کا علم نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

تفہیمِ دین

کتاب الاضحیۃ،صفحہ:251

محدث فتویٰ

تبصرے