سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(63) حمل کے ضائع ہونے کے بعد مرد عورت سے کب قرابت اختیار کرے

  • 22496
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 802

سوال

(63) حمل کے ضائع ہونے کے بعد مرد عورت سے کب قرابت اختیار کرے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی عورت کا حمل تین مہینے کا ضائع ہو گیا ہو تو آدمی کتنے دنوں کے بعد عورت کے پاس جائے گا۔ 90 دنوں کے بعد یا کوئی اور صورت ہے۔ (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت جب خون سے صاف ستھری ہو جائے تو مرد قربت کر سکتا ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

تفہیمِ دین

کتاب الطہارۃ،صفحہ:103

محدث فتویٰ

تبصرے