سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(242) ملازمہ کو پردے کا پابند بنانا

  • 22308
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 631

سوال

(242) ملازمہ کو پردے کا پابند بنانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 ہمارے ہاں ایک مسلمان خادمہ ہے، وہ تمام دینی فرائض کی پابندی کرتی ہے، مگر بالوں کا پردہ نہیں کرتی کیا اس بارے میں اس کی راہنمائی کرنا مجھ پر واجب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فتنہ و فساد سے بچنے اور انتشار فساد سے پرہیز کی خاطر آپ پر اس کو بال ڈھانپنے، چہرے اور دیگر پردے والے اعضاء کا پردہ کرنے کا حکم دینا واجب ہے۔ ۔۔۔دارالافتاء کمیٹی۔۔۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

پردہ، لباس اور زیب و زینت،صفحہ:266

محدث فتویٰ

تبصرے