سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(151) عشرہ ذی الحجہ میں سر دھونا اور کنگھی کرنا

  • 22217
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 744

سوال

(151) عشرہ ذی الحجہ میں سر دھونا اور کنگھی کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا عشرہ ذی الحجہ میں بالوں کو کنگھی کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 ہاں احتیاط سے ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اگر کوئی بال گر گیا تو ضرر رساں نہیں ہو گا اور قربانی کا ثواب بھی کم نہ ہو گا۔ اسی طرح اگر قربانی دینے والا عمدا بال یا ناخن اتروا لے تو اس بناء پر وہ قربانی کرنا نہ چھوڑے، اسے قربانی کا اجر مکمل صورت میں ملے گا، ان شاءاللہ العزیز۔شیخ ابن جبرین

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

قربانى،صفحہ:164

محدث فتویٰ

تبصرے