سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(141) عورت جس لباس میں چاہے احرام باندھ سکتی ہے

  • 22207
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 640

سوال

(141) عورت جس لباس میں چاہے احرام باندھ سکتی ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا عورت کسی بھی من پسند لباس میں احرام باندھ سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 ہاں عورت جس لباس میں چاہے احرام باندھ سکتی ہے، اس کے  لیے  احرام کے دوران کسی خاص لباس کی پابندی نہیں ہے۔ جیسا کہ بعض لوگوں کا خیال ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ وہ خوبصورت اور جاذب نظر لباس میں احرام نہ باندھے۔ چونکہ حج کے دوران مردوں کے ساتھ عورتوں کا اختلاط رہتا ہے، لہذا اسے ایسے سادہ کپڑوں میں رہنا چاہیے جو فتنہ کا باعث نہ بن سکیں۔شیخ ابن باز

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

حج اور عمره،صفحہ:154

محدث فتویٰ

تبصرے