سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(552) کیا نبی کریمﷺ مکمل قرآ ن کے حافظ تھے

  • 2220
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1497

سوال

(552) کیا نبی کریمﷺ مکمل قرآ ن کے حافظ تھے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نبی کریمﷺ مکمل قرآ ن کے حافظ تھے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں نبی کریمﷺ مکمل قرآن مجید کے حافظ تھے۔آپ کہ قرآن یاد کرانے کی ذمہ داری اللہ نے اپنے اوپر لے رکھی ہے۔جب وحی نازل ہوتی تو آپ جلدی جلدی اسے یاد کرنے کی کوشش کرتے کہ کہیں بھول ہی نہ جائے ،تو اللہ تعالی نے تسلی دی کہ یہ آپ کو بھولے گا نہیں،ارشاد باری تعالی ہے:

﴿نَّ عَلَينا جَمعَهُ وَقُر‌ءانَهُ ١٧ ﴾... سورة القيامة

بے شک ہم پر اس کا جمع کرنا اور قراءت کرنا ہے۔

هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 

تبصرے