سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(109) سجدہ تلاوت ہر حالت میں جائز ہے

  • 22175
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 596

سوال

(109) سجدہ تلاوت ہر حالت میں جائز ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا یہ درست ہے کہ مسلمان کو کافر کی نظربد نہیں لگتی۔ اس کی دلیل کیا ہے؟ کیا میں سجدۂ تلاوت عام حالات میں کر سکتی ہوں یعنی جسم اور سر ڈھانپے بغیر ہی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 (1) یہ بات درست نہیں ہے بلکہ مسلمان کو، مسلمان کی طرح کافر کی نظربد بھی لگ سکتی ہے۔ کیونکہ نظربد کا لگنا برحق ہے۔

(2) کسی بھی حالت میں سجدۂ تلاوت کرنا جائز ہے، اگر سر وغیرہ ننگا ہو تو بھی کوئی حرج نہیں، اس  لیے  کہ راجح مسلک کی رو سے سجدۂ تلاوت نماز کا حکم نہیں رکھتا۔ ۔۔۔شیخ ابن جبرین۔۔۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

نماز،صفحہ:123

محدث فتویٰ

تبصرے