سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(89) عورت کا بازار میں نماز پڑھنا

  • 22155
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 696

سوال

(89) عورت کا بازار میں نماز پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا عورتوں کا بازار میں نماز پڑھنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مردوں کے  لیے  مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنا ضروری ہے۔ جہاں تک عورت کا تعلق ہے تو اس کے  لیے  اس کا گھر سب سے بہتر جگہ ہے۔ اگر اسے بازار میں نماز ادا کرنے کی ضرورت پیش آ جائے اور وہاں پردے اور سترے کا اہتمام ہو تو اس میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ ۔۔۔شیخ محمد بن صالح عثیمین۔۔۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

نماز،صفحہ:113

محدث فتویٰ

تبصرے