السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وتروں میں ہاتھ اٹھانے کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
وتروں میں دعاء قنوت کے لیے ہاتھ اٹھانا مشروع ہے کیونکہ یہ قنوت نازلہ کی جنس سے ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قنوت نازلہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا فرمایا کرتے تھے۔ (بیہقی باسناد صحیح) ۔۔۔شیخ ابن باز۔۔۔
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب