السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کالج کی مسجد میں طالبات نماز ادا کرتی ہیں، اور ایک طالبہ امامت کے فرائض سر انجام دیتی ہے، کیا عورتوں کا امام بننا مشروع ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورتوں کے لیے اذان اور جماعت مشروع نہیں ہیں، یہ صرف مردوں کے ساتھ مخصوص ہیں۔ وبالله التوفيق ۔۔۔شیخ ابن باز۔۔۔
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب