سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(69) جلدی نہ کریں

  • 22135
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 679

سوال

(69) جلدی نہ کریں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میری عادت ماہواری سات سے آٹھ دن تک ہے بعض اوقات ساتویں روز نہ تو خون دیکھتی ہوں اور نہ طہر، اس صورت میں نماز، روزہ اور جماع کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خالص سفیدی دیکھنے تک جلد بازی نہیں کرنی چاہیے۔ خالص سفیدی طہر کی علامت ہے اور خواتین اسے پہچانتی ہیں۔ صرف خون کا رک جانا طہر نہیں ہے۔ بلکہ پاکیزگی کی علامت (سفیدی) دیکھ لینے اور معمول کی مدت پوری ہونے پر طہر ثابت ہوتا ہے۔ شیخ ابن جبرین

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

طہارت،صفحہ:99

محدث فتویٰ

تبصرے