سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(301) جمرات کے پاس سے کنکریاں اٹھانا

  • 22066
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 656

سوال

(301) جمرات کے پاس سے کنکریاں اٹھانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا جمرات کے آس پاس سے کنکریاں لے کر رمی کرنی جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں جائز ہے، اس لیے کہ قرین قیاس یہی ہے کہ ان کنکریوں سے رمی نہیں کی گئی ہے۔ البتہ جو کنکریاں حوض میں ہیں ان سے رمی کرنی صحیح نہیں۔ وصلی اللہ وسلم علی نبینا محمد۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

حج بیت اللہ اور عمرہ کے متعلق چنداہم فتاوی صفحہ:349

محدث فتویٰ

تبصرے