سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(287) طواف یا سعی پوری ہونے سے پہلے نماز کا وقت ہونا

  • 22052
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 670

سوال

(287) طواف یا سعی پوری ہونے سے پہلے نماز کا وقت ہونا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر طواف یا سعی پوری کرنے سے قبل نماز کے لیے اقامت ہو جائے تو حاجی یا عمرہ کرنے والے کو کیا کرنا چاہیے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پہلے نماز پڑھے اس کے بعد طواف یا سعی کو جس جگہ چھوڑا ہے وہاں سے پورا کرے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

حج بیت اللہ اور عمرہ کے متعلق چنداہم فتاوی صفحہ:343

محدث فتویٰ

تبصرے