السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
لڑکی کے ختنہ کروانے کا کیا حکم ہے۔(فتاوی الامارات:89)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورت ختنہ کروانا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں معروف تھا۔تو یہ ختنہ عورت کی نسبت کے لحاظ سے ہے۔بعض عورتوں کو ختنہ کروانے کی ضرورت ہوتی ہےاور بعض عورتوں کو ختنہ کروانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔تو بعض کے حق میں سنت ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب