سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(248) عورت سے مصافحہ کرنا

  • 22013
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 742

سوال

(248) عورت سے مصافحہ کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بڑی عمر کی عورت ہو تو کیا اس کو مصافحہ کرنا یا خلوت کرنا یا بیمار ہو تو تیمارداری کرنا جائز ہے۔؟(فتاوی المدینہ:88)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 ممکن ہے کہ ہم اس کے جواز کا فتوی دے دیتے کہ جب ہمیں یہ قول یاد نہ ہوتا۔

"لكل ساقطة في الحي لاقطة"

کہ ہر گرنے والی کے لیے زندہ لوگوں میں اٹھانے والے ہیں۔ تو اس لیے بہتر ہے کہ اسے دوری اختیار کی جائے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

عورتوں کے مخصوص مسائل صفحہ:317

محدث فتویٰ

تبصرے