سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(235) حاملہ کا بیٹھ کر نماز پڑھنا

  • 22000
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1018

سوال

(235) حاملہ کا بیٹھ کر نماز پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حاملہ عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ بیٹھ کر نماز پڑھے کہ جب اسقاط حمل کا خطرہ ہو؟(فتاوی الامارات:36)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں جائز ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

عورتوں کے مخصوص مسائل صفحہ:304

محدث فتویٰ

تبصرے