السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حج اور عمرہ کے دوران آسانی سے حج کرنے کے لیے کیا عورت مانع حیض کوئی دوائی وغیرہ استعمال کر سکتی ہے؟(فتاوی الامارات:70)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس طرح سے کسی طبی ذریعہ سے کوئی مانع حاصل کرنا کہ جب ڈاکٹر ایسی دوائی استعمال کرنے کی اجازت دے کہ عورت یہ ضرر کا خدشہ پیدا نہ ہو تو جائز ہے۔ کیونکہ اصل یہ ہے کہ ہر چیز مباح ہے اور اس عمل کے ارتکاب میں کوئی مانع نہ ہو۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب