سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(230) وضع حمل سے کچھ دیر پہلے عورت کو خون آنا

  • 21995
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 797

سوال

(230) وضع حمل سے کچھ دیر پہلے عورت کو خون آنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وضع حمل سے کچھ دیر پہلے عورت کو جو خون آتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ وہ نفاس کا خون ہے یا استحاضہ کا کون ہے؟(فتاوی الامارات :109)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ استحاضہ کا خون شمار ہو گا کیونکہ نفاس کا خون بچے کی ولادت کے بعد ہوتا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

عورتوں کے مخصوص مسائل صفحہ:300

محدث فتویٰ

تبصرے