سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(224) دعا کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنے والی حدیث

  • 21989
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 980

سوال

(224) دعا کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنے والی حدیث

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دعا کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنے والی حدیث کے بارے میں ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ  نے حسن کا حکم لگایا ہے آپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟(فتاویٰ المدینہ:83)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میری رائے کے مطابق درست نہیں ہے دونوں میں سے ایک طریق سےاستشہاد جائز نہیں ہے۔ اس کے سخت ضعیف ہونے کی وجہ سے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

احادیث کے علل اور روایات پر نقد کا بیان    صفحہ:294

محدث فتویٰ

تبصرے