سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(222) مذکورہ حدیث کی صحت

  • 21987
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 868

سوال

(222) مذکورہ حدیث کی صحت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

"ما جعل الله لمسخ من نسل" اس حدیث کی صحت کیسی ہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟(فتاوی الامارات :5)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ حدیث صحیح ہے۔

"مسلم" کی حدیث ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے یہودیوں کی شکلیں مسخ کردیں تھیں ان کو خنزیر اور بندر بنا دیا تھا۔ تو اس شکل میں وہ لوگ تین دن تک رہے پھر سب مر گئے ان مسخ شدہ شکلوں کی اللہ تعالیٰ نے آگے نسل نہیں چلائی۔ تو جس کسی قوم کو اللہ تعالیٰ حیوانات کی شکل میں مسخ کردیتا ہے تو وہ ان کی آگے نسلیں نہیں چلاتا بلکہ ان کو ختم کر دیتا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

احادیث کے علل اور روایات پر نقد کا بیان    صفحہ:293

محدث فتویٰ

تبصرے