سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(213) امام بخاری کے منکرالحدیث کنہے سے مراد

  • 21978
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1146

سوال

(213) امام بخاری کے منکرالحدیث کنہے سے مراد

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا"متهم بالكذب" کو متروک کہا جائے گا اور امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ  کے منکر الحدیث"سے کیا مراد ہے؟ اور ایسی حدیث کا کیا حکم ہے؟(فتاوی المدینہ:90)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں جوراوی ’’متهم بالكذب‘‘ ہو گا اسے متروک کہا جائے گا۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ  کے منکر الحدیث سے مراد شدید ضعیف اور اس کا حکم یہ ہے کہ ایسی حدیث ضعیف ہوتی ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

رواۃ کے حالات کی پہچان    صفحہ:286

محدث فتویٰ

تبصرے