سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(176) ’القفہ الاکبر‘ اور اس کی شرح

  • 21941
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2328

سوال

(176) ’القفہ الاکبر‘ اور اس کی شرح

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

"الفقہ الاکبر"کتاب اور اس کی شرح کہ جو ملا علی قاری نے کی ہے۔ ان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے اور یہ دونوں سلف صالحین کے عقیدہ کے ساتھ  کتنی موافقت رکھتی ہیں؟ (فتاوی المدینہ:100)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

"الفقہ الاکبر" کی امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ  کی طرف نسبت تو محل نظر ہے لیکن حنفی حضرات اس نسبت کو بہت پختہ سمجھتے ہیں۔ شیخ علی کی جو شرح ہے مفید ہے۔ حنفی مذہب کے لحاظ سے کچھ زیادہ خاص ہے۔ بعض مسائل میں وہ سلف صالحین کے عقیدہ کے مطابق بھی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

بعض کتب اور مصنفات کے بارے میں سوالات   صفحہ:257

محدث فتویٰ

تبصرے