السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سلیم الہلالی کی کتاب "الجماعات الاسلامیہ"اور محمد ذکریا کی کتاب "تبلیغ النصاب"کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟(فتاوی المدینہ:81)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
"الجماعات الاسلامیہ"اس کتاب میں تو خیر ہی ہے" تبلیغ النصاب"میں نے نہیں پڑھی لیکن بعض ثقہ ذرائع سے مجھے پتہ چلا کہ اس میں کچھ ایسی باتیں ہیں کہ جو سنت کے مخالف ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب