سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(172) ’’ کتاب الروح‘‘ کی نسبت ابن قیم کی طرف

  • 21937
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2207

سوال

(172) ’’ کتاب الروح‘‘ کی نسبت ابن قیم کی طرف

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپ نے"الایات"البینات"کی تحقیق میں کہا ہے کہ"کتاب الروح"کی نسبت ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ  کی طرف کرنا مشکوک ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟(فتاوی المدینہ:15)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں اس کتاب کے ابن قیم  رحمۃ اللہ علیہ  کی طرف منسوب ہونے کے بارے میں مجھے بھی شک ہے کیونکہ اس میں اس طرح کے قصے کہانیاں اور منکرات ہیں کہ ان کی وجہ سے جبکہ میں کسی مخطوطہ پر بھی مطلع نہ ہو سکا کہ جس پر اعتماد کر سکوں اس لیے ہم ان کی طرف اس کتاب کی نسبت کاٹنے کا کہتے ہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

بعض کتب اور مصنفات کے بارے میں سوالات   صفحہ:256

محدث فتویٰ

تبصرے