السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا مسلمان کے لیے جائز ہے کہ مخصوص دنوں کے ساتھ اذکار بھی مخصوص کرے؟(فتاوی المدینہ :60)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں ہے۔
کیونکہ اس میں گویا کہ وہ شریعت سازی کر رہا ہے اور شریعت سازی صرف اللہ تعالیٰ کے لیے جائز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب