سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(135) حکومتی اداروں سے حصص خریدنے کا حکم

  • 21900
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 748

سوال

(135) حکومتی اداروں سے حصص خریدنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حکومتی اداروں سے حصص خریدنے کاکیا حکم ہے؟ان کے کام میں سود نہیں ہوتا لیکن یہ معاملہ بینکوں کے ذریعہ ہوتا ہے اور بینک سودی ہیں؟(فتاویٰ الامارات:17)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب تک اس معاملہ کا نتیجہ یہ سامنے آئے کہ سودی بینکوں سے لین دین ہو تو پھر اس طرح کے حصص نہیں خریدنے چاہیے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کا فرمان ہے:

"إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالخَوَاتِيمِ"

’’کہ اعمال کا دارومدار خاتمہ پہ ہے۔‘‘

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

معاملات کا بیان صفحہ:226

محدث فتویٰ

تبصرے