سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(133) حج کی قربانی سے کھانا

  • 21898
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 678

سوال

(133) حج کی قربانی سے کھانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو شخص حج میں قربانی کرے کیا اس پر واجب ہے کہ اپنے قربانی میں سے کھائے؟(فتاوی المدینہ: 115)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

واجب ہے اس پر کہ اس میں سے کھائے اگر ذبح کرے اور صرف صدقہ کرے تو یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کے حکم بلکہ قرآن کے حکم کے بر خلاف ہے۔

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

حج اور عمرہ کا بیان صفحہ:225

محدث فتویٰ

تبصرے