سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(123) کیا محرم کے علاوہ عورت کا حج باطل ہے؟

  • 21888
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 745

سوال

(123) کیا محرم کے علاوہ عورت کا حج باطل ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا محرم کے علاوہ عورت کا حج باطل ہے؟(فتاوی المدینہ:50)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حج تو باطل نہیں ہوتا لیکن وہ عورت گناہ گار ہوتی ہے۔

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

حج اور عمرہ کا بیان صفحہ:218

محدث فتویٰ

تبصرے