سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(116) کیا عورت پر واجب ہے کہ اپنے زیور کی زکوۃ ادا کرے؟

  • 21881
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 825

سوال

(116) کیا عورت پر واجب ہے کہ اپنے زیور کی زکوۃ ادا کرے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت پر واجب ہے کہ اپنے زیور کی زکوۃ ادا کرے جبکہ وہ خود اس کے علاوہ مال کی مالک نہ ہو؟ اور کیا اس کے شوہر پر جبر کیا جائے گا کہ وہ بیوی کی طرف سے زکوۃ ادا کرے؟(فتاوی المدینہ:14)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت پر اپنے زیور کی زکوۃ ادا کرنا واجب ہے۔ شوہر کے بارے میں مجھے کوئی حدیث معلوم نہیں کہ جو اس پر زکوۃ نکالنے کو واجب کرے۔

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

زکوۃ کا بیان صفحہ:213

محدث فتویٰ

تبصرے