سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(105) کتنے دن تک قصر ہو گی؟

  • 21870
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 761

سوال

(105) کتنے دن تک قصر ہو گی؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب ایک شخص کسی شہر میں چاردن ٹھہر نا چاہے تو کیا وہ پوری نماز پڑھے گا یا قصر کرے گا؟(فتاوی المدینہ: 25)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

چاردن ہیں۔ ان کا مقیم یا مسافر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ اقامت اور سفر یہ دونوں ایسی چیزیں ہیں کہ ان کا تعلق انسان کی نیت کے ساتھ ہے۔ کوئی شخص کسی شہر میں تجارت کی غرض سے آتا ہے اور اسے اندازہ ہے کہ چار دن لگ جائیں گے تو وہ اس وجہ سے مقیم نہیں بن جائے گا کیونکہ اس کی نیت سفر کرنے کی ہے۔

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

نماز کا بیان صفحہ:208

محدث فتویٰ

تبصرے