سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(48) آگ کی کون سی دو قسمیں ہیں؟

  • 21813
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 897

سوال

(48) آگ کی کون سی دو قسمیں ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

"شرح عقیدہ طحاویہ"میں آپ نے یہ بات ذکر کی ہے کہ آگ کی دو قسمیں ہیں اس سے کیا مراد ہے؟(فتاویٰ المدینۃ:93)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دونوں ہی آگیں مقصود ہیں۔ایک سے مرادیہ ہے کہ ہمیشگی والی آگ جس میں کفار ہمیشہ رہیں گے۔دوسری وہ آگ جو ہمیشگی والی نہیں ہے جس میں ہرامت کے وہ موحدین جائیں گے کہ جتنی سزا کے مستحق ہوں گے وہ سزا پاکر اس سے نکال لیے جائیں گے۔

 ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاویٰ البانیہ

غیب کے مسائل صفحہ:143

محدث فتویٰ

تبصرے