السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیامکروہ کی کراہت ثابت کرنے کے لیے دلیل ضروری ہے؟یا یہ خلاف اولیٰ سے ثابت ہوجاتی ہے؟(فتاویٰ الامارات:46)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کراہت ثابت ہونے کے لیے خلاف اولیٰ ہی کافی ہے،لیکن صحیح بات یہ ہے کہ خاص دلیل ضروری ہے کہ جو اس چیز کی کراہت کا تقاضا کرے۔
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب