سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(182) کنکریوں کے بارے شک ہونا کہ حوض میں گریں ہیں یا نہیں

  • 21687
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 833

سوال

(182) کنکریوں کے بارے شک ہونا کہ حوض میں گریں ہیں یا نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی شخص کو یہ شک ہو جائے کہ شاید اس کی بعض کنکریاں حوض میں نہیں گری ہیں تو اسے کیا کرنا چاہیے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے آدمی کو اپنی رمی کی تکمیل کرنی چاہیے زمین سے کنکریاں اٹھا کر رمی پوری کر لے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

ارکانِ اسلام سے متعلق اہم فتاویٰ

صفحہ:264

محدث فتویٰ

تبصرے