سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(80) نمازوں کو جمع کرنے کے لیے نیت شرط ہے؟

  • 21585
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 670

سوال

(80) نمازوں کو جمع کرنے کے لیے نیت شرط ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا دو نمازوں کے درمیان جمع کرنے کے لیے نیت شرط ہے؟کیونکہ بہت سے لوگ جمع کی نیت کے بغیر مغرب کی نماز ادا کر لیتے ہیں پھر باہم مشورہ کر کے بطور جمع عشاء کی نماز پڑھتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس سلسلہ میں علماء کا اختلاف ہے لیکن راجح یہ ہے کہ پہلی نماز شروع کرتے وقت نیت شرط نہیں ہے لہٰذا پہلی نماز سے فارغ ہونے کے بعد جمع کرنا جائز ہے بشرطیکہ خوف بیماری یا بارش میں سے کوئی سبب موجود ہو۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

ارکانِ اسلام سے متعلق اہم فتاویٰ

صفحہ:142

محدث فتویٰ

تبصرے