سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(61) امام کا مسجد میں داخل ہونے والے کے رکعت پا لینے کا انتظار

  • 21566
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 668

سوال

(61) امام کا مسجد میں داخل ہونے والے کے رکعت پا لینے کا انتظار

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض آئمہ مسجد میں داخل ہونے والے کے رکعت پالینے کا انتظار کرتے ہیں جبکہ بعض یہ کہتے ہیں کہ انتظار مشروع نہیں اس مسئلہ میں صحیح کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کی اقتدا کرتے ہوئے تھوڑا سا انتظار کر لینا ہی درست ہے۔

تاکہ بعد میں آنے والا صف میں شامل ہو جائے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

ارکانِ اسلام سے متعلق اہم فتاویٰ

صفحہ:125

محدث فتویٰ

تبصرے