سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(45) کیا جمرات کے آس پاس سے کنکریاں لے کر رمی کرنی جائز ہے؟

  • 21505
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 913

سوال

(45) کیا جمرات کے آس پاس سے کنکریاں لے کر رمی کرنی جائز ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا جمرات کے آس پاس سے کنکریاں لے کر رمی کرنی جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں جائز ہے، اس لیے کہ قرین قیاس یہی ہے کہ ان کنکریوں سے رمی نہیں کی گئی ہے۔ البتہ جو کنکریاں حوض میں ہیں ان سے رمی کرنی صحیح نہیں۔ وصلی اللہ وسلم علی نبینا محمد

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

حج بیت اللہ اور عمرہ کے متعلق چنداہم فتاوی

صفحہ:45

محدث فتویٰ

تبصرے