سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(673) ثعلبہ بن حاطب کے مالدار ہونے کا واقعہ

  • 2131
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-07
  • مشاہدات : 1867

سوال

(673) ثعلبہ بن حاطب کے مالدار ہونے کا واقعہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

﴿وَمِنۡهُم مَّنۡ عَٰهَدَ ٱللَّهَ لَئِنۡ ءَاتَىٰنَا مِن فَضۡلِهِۦ لَنَصَّدَّقَنَّ وَلَنَكُونَنَّ مِنَ ٱلصَّٰلِحِينَ﴾--توبة75

اور بعض ان میں وہ ہیں کہ عہد کیا تھا اللہ سے اگر دیوے ہم کو اپنے فضل سے تو ہم ضرور خیرات کریں اور ہو جائیں گے نیکوں سے ۔ اس آیت مبارکہ کی تفسیر میں واقعہ ثعلبہ بن حاطب بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے مالدار ہونے کی نبیﷺسے درخواست کی  تھی کیا یہ واقعہ درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

یہ واقعہ گو مشہور بہت ہے مگر پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

تفسیر کا بیان ج1ص 482

محدث فتویٰ

تبصرے