سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(28) جمع بین الصلاتین اور سنتیں؟

  • 21281
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 791

سوال

(28) جمع بین الصلاتین اور سنتیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر اشد مجبوری وشرعی عذر کی وجہ سے سفر کے علاوہ(حضر) کی حالت میں دو نمازیں جمع کرنی پڑیں تو کیا دونوں نمازوں کی سنتیں ادا کرنا ہوں گی؟(ایک سائلہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی حالت میں صرف فرض پڑھنے پڑیں گے اور سنتیں ادا نہیں ہوں گی۔(دلیل کے لیے دیکھئے صحیح بخاری کتاب مواقیت الصلاۃ باب تاخیر الظھر الی العصر ح543) (8/جون 2011ء)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد3۔نماز سے متعلق مسائل-صفحہ102

محدث فتویٰ

تبصرے