سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(666) یزید کے متعلق اہل حدیث کا مؤقف

  • 2124
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2632

سوال

(666) یزید کے متعلق اہل حدیث کا مؤقف

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یزید کے متعلق اہل حدیث کا کیا موقف اور نظریہ ہے کوئی کچھ کہتا ہے کوئی کچھ کیونکہ کہتے ہیں کہ جتنا پیار آپﷺ نے حسن ر ضی اللہ عنہ  وحسین ر ضی اللہ عنہ سے کیا اور ان کی فضیلت بیان کی ہے یزید اور اس کے خاندان کی نہیں کی گئی کہتے ہیں کہ یزید شراب  پیتا تھا اور اچھے کام نہیں کرتا تھا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

مومن اورمومنوں کا حکمران کئی صحابہ ر ضی اللہ عنہم نے بھی ان کی بیعت کی ہوئی تھی۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

فضائل و خصائل کا بیان ج1ص 479

محدث فتویٰ

تبصرے