سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(289) غائبانہ نماز جنازہ کا حکم؟

  • 21182
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 748

سوال

(289) غائبانہ نماز جنازہ کا حکم؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

غائبانہ نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟یہ کن حالات میں پڑھا جائے گا؟(ایک سائل)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نجاشی رضی اللہ  تعالیٰ عنہ اور شہدائے اُحد کا غائبانہ نماز جنازہ ثابت ہے۔(دیکھئے صحیح بخاری:1317،وصحیح مسلم:952)

حسب ضرورت غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے۔اسے معمو ل نہیں بنانا چاہیے جیسا کہ دیگر نصوص سے واضح ہوتا ہے واللہ اعلم۔(شہادت،جنوری2000ء)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد1۔كتاب الجنائز-صفحہ534

محدث فتویٰ

تبصرے